Urdu

نوجوانوں کے لیے غیر جانبدارانہ مشورہ اور معاونت۔ ہم ان تارک وطن ہیں، ، پناہ گزین یا پناہ کے امیدوار نوجوان لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں جو انگلینڈ میں اپنے گھر والوں کے بغیر رہ رہے ہیں۔ اگر آپ نوجوان (25 سال کی عمر تک) ہیں اور سوشل سروس سے مدد حاصل کر رہے ہیں تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

  • ہم آپ کو آپ کے حقوق اور استحقاق کے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔
  • ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آپ کے سوشل ورکر، پرسنل ایڈوائزر اور دیگر پیشہ ور افراد آپ کی بات پر دھیان دیں۔
  • اگر آپ غیر مطمئن ہیں تو اس بارے میں بات کرنے اور شکایت دائر کرنے میں ہم آپ کی مدد کریں گے۔

    اگر آپ ہمیں 5792 800 0808 پر مفت کال کریں تو ہم آپ سے اردو میں گفتگو کریں گے۔

آپ ہمارے ساتھ مندرجہ ذیل طریقوں سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

ٹیکسٹ میسج: 670369 07758 (8 تا 12 پنس فی میسج)

واٹس ایپ:  670369 07758 (16 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے)

ای میل:  help@coramvoice.org.uk

ہماری سروس کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں: پیر تا جمعہ صبح 9:30 سے شام 6 بچے تک اور ہفتے کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک۔