|
(Being in Care) |
اگر آپ کو سماجی خدمات (social services)
|
|
مقامی کونسل |
حکومت کا مقامی حصہ جو کہ ملک کے ہر علاقے (مثال کے طور سماجی خدمات |
|
سماجی خدمات |
آپ کی مقامی کونسل کا محکمہ کہ جو اس صورت آپ کو معاونت |
|
نگہداشت چھوڑ کر جانے والا ( |
اگر آپ کی عمر 16 سال یا اس سے زائد ہے اور آپ زیرِ 18 سال کا ہو جانے پر، آپ کو ‘نگہداشت چھوڑ کر جانے والا’ انہیں رہائش، تعلیم اور اس دیگر معاونت کے سلسلے میں مدد |
|
راہِ عمل کا منصوبہ (Pathway Plan) |
راہِ عمل کا منصوبہ نگہداشت چھوڑ کر جانے کا نہایت ہی اہم آپ اور آپ کے سماجی کارکن یا PA کو آپ کے 16 سال کا ہو آپ کے منصوبے کا ہر 6 ماہ بعد جائزہ لیا جانا چاہیئے تاکہ |
|
|
یہ ایک دستاویز ہے جو آپ کونسل کی ویب سائٹ سے حاصل کر |
|
خزانہ (Bursary)
|
وہ رقم جس کے لئے آپ درخواست دے سکتے ہیں تاکہ یونیورسٹی |
|
گھر چھوڑنے کا الاؤنس |
وہ رقم جو سماجی خدمات کی جانب سے آپ کو ان اشیاء کی |
|
کونسل ٹیکس کا استثنا |
کونسل ٹیکس وہ رقم ہے جو آپ 18 سال یا زائد العمر اور کسی اگر آپ کو ‘کونسل ٹیکس کا استثنا’ حاصل ہو یا آپ ‘کونسل |
اشخاص
|
سماجی کارکن |
|
|
PA (ذاتی مشیر) (Personal Advisor) |
یہ ایک سماجی کارکن ہی ہے لیکن نگہداشت چھوڑ کر جانے |
|
رضاعی نگہداشت کنندہ |
کوئی فرد کہ جس کے ساتھ زیرِ نگہداشت ہونے کی صورت |
|
اہم کارکن |
اگر آپ 18 سال سے کم عمر ہیں اور دیگر نوجوان افراد کے |
|
مترجم / ترجمان |
وہ فرد جو مختلف زبانیں بولنے والے لوگوں کے الفاظ کو |
|
ایڈووکیٹ |
کوئی ایسا فرد جو آپ کی کونسل کے لئے کام نہیں کرتا جو آپ |
|
وکیل (Solicitor) |
کوئی ایسا فرد جو قانون جانتا ہو۔ وہ آپ کو قانونی مشورہ |
نوجوانوں کے لیے غیر جانبدارانہ مشورہ اور معاونت۔ ہم ان تارک وطن ہیں، ، پناہ گزین یا پناہ کے امیدوار نوجوان لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں جو انگلینڈ میں اپنے گھر والوں کے بغیر رہ رہے ہیں۔ اگر آپ نوجوان (25 سال کی عمر تک) ہیں اور سوشل سروس سے مدد حاصل کر رہے ہیں تو ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
- ہم آپ کو آپ کے حقوق اور استحقاق کے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔
- ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آپ کے سوشل ورکر، پرسنل ایڈوائزر اور دیگر پیشہ ور افراد آپ کی بات پر دھیان دیں۔
- اگر آپ غیر مطمئن ہیں تو اس بارے میں بات کرنے اور شکایت دائر کرنے میں ہم آپ کی مدد کریں گے۔
اگر آپ ہمیں 5792 800 0808 پر مفت کال کریں تو ہم آپ سے اردو میں گفتگو کریں گے۔
آپ ہمارے ساتھ مندرجہ ذیل طریقوں سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
ٹیکسٹ میسج: 670369 07758 (8 تا 12 پنس فی میسج)
واٹس ایپ: 670369 07758 (16 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کے لیے)
ای میل: help@coramvoice.org.uk
ہماری سروس کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں: پیر تا جمعہ صبح 9:30 سے شام 6 بچے تک اور ہفتے کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک۔